A Stroy Line

Technology, Education, Jobs, Mobiles | Astoryline
Menu
  • Home
  • Tech
  • News
  • Education
  • Fashion
  • Jobs
  • Contact us
  • About Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
Home
Islam
Fazail e Ramzan Urdu Book PDF (Ramadan ul Mubarak)
Islam

Fazail e Ramzan Urdu Book PDF (Ramadan ul Mubarak)

Rashid Javed

Fazail e Ramzan is this on start of this (Holy Month) Ramzan ul Mubarak. When the first night start all Shayateen (Devils) were kept in prison, all Jannah doors opens and all Hell’s doors were closed. As being a Muslim we must learn Fazail e Ramzan, Ahkmaat and Barkaat. Here also download Ramadan Books in Urdu PDF file link is attached about Roza ki Ahmiyat explained in Urdu, English, Hindi and Arabic etc.

Fazail e Ramzan Urdu Book PDF (Ramadan ul Mubarak)

On this first night of Ramadan the announcer (Angle) announce Oh! Keep attention who want blessings by performing good deeds, and Oh! the people who have attention to do bad work avoid and escape yourself from this. I have brought Fazail e Ramzan Urdu Book PDF (Ramadan ul Mubarak).

Fazail e Ramzan Urdu Book PDF

باب اول فضائل رمضان کے بیان میں رمضان المبارك جب رمضان المبارک شروع ہوتا ہے تو (1) جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کردیے پاتے ہیں۔اء (۲) شیاطین قید کر دئیے جاتے ہیں۔ (۶) برشب کو ایک منادی پار تا ہے ۔ اسے خیر کے چاہنے والے آگے بڑھا در شهر کا ا ارادہ کرنے والے اکٹھے ہٹ. م (23) الله تعالی اس مبارک کی برکت سے بے حساب آدمیوں کو دوزخ سے خلاصی می فرماتا ہے ۔ (5) اس ماہ میں ایک رات ایسی ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ ه (۰) نقل کام کا اجر فرض کے برابر اور فرض کا ثواب ستر فرضوں کے بقدر عطا کیا ا (،) اس مہینہ کو صبر و متواری کا مہینہ قرار دیا گیا ہے۔ (1) اس ماہ میں مومن کا رزق بڑھا دیا جاتا ہے که (9) اس مین کا عشره ول ر حمت ، عشرہ ثنا في مغفرت اور عشرہ آخر دوزخ سے

Fazail e Ramzan Urdu Book PDF (Ramadan ul Mubarak)

=======================

Fazail e Ramzan Urdu Translation read online

فرمان ہے رمضان المبارک کے فضائل فريدو خانم رمضان المبارک و متبرک مقدس مہینہ ہے، جو ہر سال ہم پر اپنی رحمت کا سایہ کرتا ہے، اس کی پرتیں اور فضائل اتنے زیادہ ہیں کہ ان کا کوئی شعار ہی نہیں ہے۔ حضور پاک صلی الله علیہ و آلہ وسلم نے اس شخص کے ساتھ بخشش کا وعدہ کر رکھا ہے، جو کہ رمضان میں پورے روزے رکھے ۔ لہذا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ سلم | نے فرمایا کہ جس نے مار رمضان کے روزے ایمان کی حالت اور ثواب کی نیت سے رکھے ، اس کے گزشتہ | گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔ یہ بات تو سب کو پتا ہے کہ تمام عبادات واعمال صرف اور صرف رب تعالی کے لیے نہیں ہیں ، اور یہ سب اسی کی پاک ذات سے وابستہ ہے، اس بابرکت مہینے میں ایک نیکی کا ثواب سات سو گنا تک ہوتا ہے۔

Fazail e Ramzan Urdu Book PDF (Ramadan ul Mubarak)

 اس مہینے کی فضیلت یہ ہے کہ اس میں روزہ دار کی دعا قبول ہوتی ہے اسے رد نہیں کیا جاتا ہے۔ اس مہینے | بڑی لگن سے دنیا میں نہیں جاتیں ہیں۔ ایک روایت میں ہے مظلوم کی دعا تو بادل چیرتی ہوئی اللہ تعالی کے پاس پہنچتی ہے اور اس کے لیے 1 آسمان کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔ اللہ تعالی روز دار کے جواب میں فرماتے ہے مجھے میری | عزت کیا تم میں تیری ہر حال میں مدد کروں گا، خواہ اس میں کچھ وقت لگے ۔

‘‘ ( رواہ احمد ،ترمذی ، ابن | مابه) روزہ ، اسلام ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے، جس کا منکر کافر ہے، اس کے بارے میں اللہ تعالی کا یہ اے ایمان والو تم پر روزے فرض کی دیئے گئے ہیں، جس طرح کہ پہلی امتوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم پرہیز گار بنو(القرآن)۔ اس کا مطلب یہ ہیں کہ جو بندہ روزہ رکھنے کی طاقت ہی نہ رکھتا ہو، اسے مجبور کیا جائے ۔ اللہ تعالی کی ذات | تو رحیم و کریم ہے ، وہ اپنے بندے سے ستر ماؤں سے بڑھ کر پیار کرتا ہے۔

 وہ شخص جس کو بڑھاپے یا مرض | کا عارضہ ہے اور وہ روزہ رکھنے کی طاقت نہ رکھتا ہو، اس کو چو ہے کہ وہ ہر روزے کے بدلہ ایک مسکین کو کھانا کھلائے۔ روزے کی حالت میں جکشن لگوانے گلوکوز چڑھانے منتوں پر دو الگانے ، کان میں پانی پیچ، سر میں تیل لگانے سے، آنکھ میں سرمہ اور دوا لگانے سے مسواک کرنے سے خون نکلوانے سے، شدت تکلیف | سے منہ میں دوا لگوانے سے اور دانت نکلوانے سے، لپ اسٹک لگانے سے بھول سے کھانے سست روزه | نہیں تو تھا۔

Fazail e Ramzan Urdu Book PDF (Ramadan ul Mubarak)

اللہ تعالی نے اپنے بندوں کے لیے بے شمار ہوتیں تھیں ہیں۔ ارشاد رب تعالی ہے۔”اے ایمان والو تم پر روزے فرض کر دیئے گئے ہیں، جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے، تاکہ تم پرہیز گار بنو۔“ (سورة البقره، آیت ۱۸۳)۔ ” رمضان ، مہینہ ہے، جس میں قرآن پاک نازل ہوا، جو لوگوں کے لئے سرچشمہ ہدایت اورحق وبال | میں فرق کرنے والی واضح تعلیمات پرمشتمل ہے۔ (البقرہ، آیت ۱۸۳۳) آپ صلی الله علیہ و آلہ وسلم کا فرمان ہے کہ تم میں سے بہترین شخص ہو ہے، جو بھی قرآن سیکھے اور دوسروں کو بھی سکھائے۔

 (بخاری) بید مشترک کتاب ہے کہ اگر پہاڑوں پر نازل ہوتی تو وحشیت ائی سے ریزہ ریزہ ہو جاتے لیکن اس | کے باوجود بہت سے ایسے دل ہیں، جو زنگ آلو تھیں، جن کے دلوں میں نہیں ۔ استغفر الله الله تعالی | نھیں نکی کی ہدایت دے۔ (آمین) حضور پاک صلی الله عليه وآله وسلم نے فرمايا: رمضان میں صدقہ سب اعمال سے افضل ہے۔ ( بحوالہ ترمدی ) حضرت عبدرالدین عباس رضی اللہ تعالی راوی ہیں کہ جناب جبرائیل علیہ و آلہ سلام، رسالت ماب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے رمضان | کی ہر رات ملیتے اور قرآن کی دہرائی کرتے ۔

 تب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تیز ہوا سے بھی بڑھ کرفی ہوتے تھے۔ (رواہ بخاری) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ بہترین صدقہ وہ ہے، جو رمضان میں ہو (ترندی نتھی)۔ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ یا رسول الل صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! اگر | مجھے لیلتہ القدر وقت نصیب ہو جائے تو میں کیا کہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ” بد عا پڑھو

===============

Fazail e Ramzan Urdu Translation read in Hindi and English

Fazail e Ramzan Urdu Book PDF (Ramadan ul Mubarak)

رمضان کی اہمیت حضرت عبداللہ بن عباس سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اکرم کو و ارشادفرماتے سنا کہ: ۔ جنت کو رمضان مبارک کے لیے خوشبووں کی دھونی دی جاتی ہے۔ اور شروع سال سے آخر تک اسے آراستہ کیا جاتا ہے۔ جب رمضان کی پہلی رات ہوتی ہے عرش کے نیچے سے ایک ہوا چلتی ہے جس کا نام شیرہ ہے اس کے جھروکوں سے جنت کے درختوں کے پتے اور دروازوں کے حلقے ہونے لگتے ہیں۔

 جنت کے دروازے حضور پاک کی امت کے لیے کھول دیئے جاتے ہیں۔ اور جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں۔ اور جبرائیل علیہ السلام کو کم ہوتا ہے کہ سرکش شیاطین کو قید کر کے گلے میں طوق ڈال کر دریا میں ایک دوتا کہ امت محمدی کے روزوں کو خراب نہ حضور اکرم نے بھی فرمایا کہ اللہ تعالی ایک منادی کرنے والے کوم دیتے ہیں کہ تین مرتبہ پیاواز دے ۔ ہے کوئی مانگنےوالا جس کو میں عطا کروں۔ ہے کوئی طوبہ کرنے والا جس کی میں طو قبول کروں۔ ہے کوئی مغفرت چاہنے والا کہ میں اس کی مغفرت کروں۔

 حضوراکرم رمضان کی اہمیت واخ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ اگر بندوں کومعلوم ہوتا کہ رمضان کیا ہے تو میری امت تن کرتی کا پورا سال رمضانی ہو۔

===============

Fazail e Ramzan Urdu Book PDF (Ramadan ul Mubarak)

ماہ رمضان کی فضیلت و اہمیت حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ: جب رمضان کی پہلی رات ہوتی ہے تو شیاطین اور سرکش جنات قید کر دیئے جاتے ہیں اور دوزخ کے سارے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں، پھر اس کا کوئی دروازہ کھلا نہیں رہتا اور جنت کے تمام دروازے کھول دیئے جاتے ہیں پھر اس کا کوئی دروازہ بند نہیں رہتا اور اعلان کرنے والا (فرشتہ) یہ اعلان کرتا ہے کہ اسے بھلا کی دینی نیکی و ثواب کے طلب گار !

 ( اللہ تعالی کی طرف متوجہ ہو جا اور اے مائی کا ارادہ رکھنے والے ! برائی سے باز آجا کیونکہ اللہ تعالی لوگوں کو آگ سے آزاد کرنا ہے (یعنی اللہ تعالی اس ماہ مبارک کے وسیلے میں بہت لوگوں کو آگ سے آزاد کرنا ہے اس لیے ہوسکتا ہے کہ تو بھی ان لوگوں میں شمالی ہوجاۓ)اور یہ اعلان ( رمضان کی ہر رات میں ہوتا ہے۔ (ترمذی و ابن ماجہ)

Fazail e Ramzan Urdu Book PDF رمضان کے فضائل و برکات

Share:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Pinterest (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on LinkedIn (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)
  • Click to share on Reddit (Opens in new window)
  • Click to share on Tumblr (Opens in new window)
Prev Article
Next Article

Related Articles

Shaban Moon in Pakistan 2022 Status Updates
Molana Abdul Khabeer Azaad is the Chairman of the Ruet-e-Hilal …

Shaban Moon in Pakistan 2022 Status Updates

Holy Quran Online Quotes Messages from Quran
No doubt that the Holy Quran is the last holy …

Holy Quran Online Quotes Messages from Quran




Popular Posts

  • Ethnic Mid Season Sale 2022 Summer PRET Unstitched
  • Laylatul Qadr Quotes, Hadith, Dua & Translation
  • BISE BWP Apply For Rechecking Paper Matric 2022
  • Federal Government Office Timings Notification 5 & 6 Days
  • How to change PTCL Password in Urdu (Wifi Password)
  • CTS Sialkot Session Court Jobs 2022 How to Apply

Recent Posts

  • Ethnic Mid Season Sale 2022 Summer PRET Unstitched
  • Dollar Rate Today Pakistan Open Market $ USD to PKR
  • 10th Class Today Chemistry Paper 2022 Faisalabad Board
  • Happy Family Day Wishes 2022 Quotes, Theme, SMS, Status, DPs
  • How to increase money and stop it to finish




A Stroy Line

Technology, Education, Jobs, Mobiles | Astoryline
Copyright © 2022 A Stroy Line
Designed by Astoryline.com
 

Loading Comments...