Murree incident death report is reported by the Rescue 1122 team about 9 victims have died today the family of nine patients has been buried. Murree incident in 2022 9 patients was buried in their local graveyard. This is a very sad incident that happened in Marine where so many people, vehicles, and transportation were trapped in snow storms, ice, and cold area of Murree.
The dead victims belong to Islamabad Lahore Gujranwala and Karachi. This incident took place on dated 08/01/2022. Yesterday on dated 09th January 2022 Chief Minister also visited the place of the incident. About 3 days passed Pak army and rescue 1122 teams have been reached to evacuate the casualties and help the trapped people in the snowstorm area of Murree Punjab Pakistan.
Murree Incident 2022 Death Report Updates
مری میں برف باری کے باعث ہونے والی اموات کی تفصیلات
زاہد ولد ظہور عمر 27 سال کمال آباد کیری بولان
اشفاق ولد یونس عمر 31 سال گوجرانوالہ کار نمبر LEA-9312۔
معروف ولد اشرف عمر 31 لاہور، کار نمبر LEA-9312۔
نامعلوم مرد عمر 30 لاہور کار LEA-9312۔
نوید اقبال ولد مراقب اے ایس آئی اسلام آباد پولیس عمر 49 کار نمبر 483
مسز نوید اقبال عمر 43 کار نمبر 483
چار بیٹیاں دو بیٹے نوید اقبال نام نہیں معلوم
اسد ولد زمان شاہ عمر 22 ، مردان کار نمبر VXR-NG-424
محمد بلال ولد غفار عمر 21 مردان کار نمبر VXR-NG-424
محمد بلال حسین ولد سید غوس خان عمر 24 کراچی, کار نمبر VXR-424
محمد شہزاد ولد اسماعیل عمر 46 راولپنڈی
مسز شہزاد عمر 35 اور انکے دو بچے
Public awareness message
مری میں سیاحوں کی ہلاکت کی وجہ سردی نہیں بلکہ کاربن مونو آکسائیڈ (CO Gas) ہے۔ یہ اک بو کے بغیر گیس ہے۔ دراصل گاڑی کا انجن جب آن ہو اور اس کا اگزاسٹ برف میں دھنس گیا ہو تو یہ گیس باہر کی بجائے گاڑی کے اندر جمع ہوتی ہے، کیوں کہ یہ بوُ کے بغیر گیس ہے, لہذا اس کا پتا نہیں چلتا اور چند منٹوں میں پہلے انسان بے ہوش ہوتا ہے اور پھر موت واقع ہو جاتی ہے۔
یہ پیغام تمام لوگوں تک پہنچائیں, تاکہ مزید زندگیاں بچائی جا سکیں۔
*******وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا دورہ مری******
********مری کو ضلع کا درجہ دینے کا اعلان********
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی صدارت میں مری میں اعلی سطح اجلاس۔
اجلاس میں ایم این اے صداقت علی عباسی، صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت، ایم پی اے میجر (ر) لطاسب ستی، ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کی شرکت۔
اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب، آئی جی پنجاب، سیکرٹری سی & ڈبلیو، کمشنر راولپنڈی، ڈی سی راولپنڈی، سی پی او، ڈی جی ریسیکو 1122، اے سی مری کی بھی شرکت۔
مری میں برفباری سے پیش آنے والے سانحہ میں قی۔تی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
مری میں برفباری کے دوران ہونے والے سانحہ کی وجوہات تفصیلی جائزہ لیا گیا اور اجلاس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی پریس کانفرنس میں ہونے والے فیصلوں سے آگاہ کیا۔
1.ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کی سربراہی میں اعلی سطحی انکوائری کمیٹی منانے کا فیصلہ جو 7 دنوں سانحہ میں کسی ممکنہ غفلت کے مرتکب افراد کا تعین کرے گی اور 7 دنوں میں ہی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
2. حادثہ میں اموات کا شکار ہونے والے لواحقین کیلئے فوری معالی ماونت 1 کروڑ 76 لاکھ روپے کا اعلان کیا۔
3. مری کا انتظامی ڈھانچہ فلفور اپگریڈ کرنے کا فیصلہ کیا۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور ایس پی کو فوری تعینات کرنے کا فیصلہ۔
4۔ مری کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔
5.
ٹریفک جام ہونے کی وجوہات بننے والی سڑکوں کے چھوٹے لنکس فلفور تعمیر کرنے کا فیصلہ۔
Pakistan Murree Incident 2022 Updates Report Death Videos Pics. Murree incident death report by Rescue 1122 and Pak Army. Murree died today in the Urdu News Rescue 1122 Punjab Emergency Service report.