On the 15th Night of the Islamic month of Shaban, Many Muslims in the subcontinent observe a night called Shab E Barat Nawafil read online. they claim that it’s a blessed night and has great importance In Islam. Many wrong beliefs and practices are also associated with this night.
فیضانِ شبِ براءت
حضور ﷺفرماتے ہیں مجھے جبریل علیہ اسلام نے خبر دی ماہِ
شعبان میں اللہ تعالٰی رحمت کے تین سو دروازے کھول دیتا ہے
Lailatul Barat Shab e Barat Nawafil Dua
Many people especially kids also do fireworks on roads and disturb other people. People also claim that our luck is also decided on this night. 15 Shaban is a very holy and memorable day in the life of Muslims. on this day all human good and bad deeds are present in front of God Allah. Shab e Barat Nawafil is displayed in the below images to get information in Urdu.
شب براءت کے فضاءل اور اس رات کی بدعات ورسوم۔ ڈسکوی شب برأت كےحقیقت۔اعظمی
Well, the fact is that there is no Shab E Barat Nawafil In Islam. In fact, you will not see Muslims observing this night anywhere else except the Subcontinent countries of India, Bangladesh Pakistan. you will not see people of Saudi Arabia, UAE, or Turkey observing this night. all the Hadiths that are associated with this night are Zaeef.
Our luck is also decided on the night of Laylatul Qadr which comes in the last 10 days of Ramadan. Luck is not decided on Shab E Barat.
Shab e Barat Nawafil 15 Shaban Namaz
There are also no special prayers that are mentioned in the Quran or Hadith about this night. I have attached here Shab e Barat History and Nawafal in pdf here.
May Allah SWT guide us all to the right path and save us from Buddha. This year 2023, 15 Shaban and Shab-e-Barat Mubarak are coming on 8th March 2023.
Shab e Barat Namaz, Fazail, and History (Click Here) to download in pdf.
15 Shaban & Shab e Barat History, Shab e Barat Nawafil Dua (Click Here) to download in Pdf.
شب برات کے نوافل
نوشعبان کی پندرہ تاریخ کے روزہ کی بڑی فضیلت
نفل روزہ سے روزہ رکنے کی باری تعالی اس کے پاس
شب برات کے قواقل امین نواقل برائے تو اپنی ویب کی درست اور پڑھے
اس بات کی فضیلت اور ملت کے
رکعت میں کے بعد آیت الکلی دی
ناخل اورا کر و فکر میں مشغول رہنا چاہئے۔ اس رات میں کسی مسجد میں ایک مرتبہ دوسری میں اور گناہ کے بعد سورہ الم نشرح دس مرتبہ تیری میں بھر
سال کے گناہ سات فراۓ گا۔۔
سورہ نام کے سورۂ نوری مرتبہ جرمنی میں سورہ نا کر کے مدیر اسلامی
حضرت علی المرتضی کرم اللہ وجہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ اس مرتبہ سے ہر بار رکعت اسی ترتیب سے پڑھے ۔ بعد سلام کے متر
ایشاء بعد نماز مغرب کے تو رکتیں دو دو رکعت کر کے پڑھیں کہ دو
مرتبه استنارا وه ستر مرتبہ درود پاک پڑھ کر اپنے گناہوں سے توپ کے رکت شماری عمر امیر ہونے کی نیت سے اور دور کرت نقل مائیان
تیام کویتی نوافل پڑھو اور ان کو روزہ رکھو۔ اس لیے کہ انٹر سینہ اس انشاء اللہ تعالی اس نماز پڑھنے والے سے کی سفیر کیواش یک سان نرا ہونے کی نیت سے اور دوریت نی مخلوق کا امتار نہ ہونے کی نیت سے
پ میں اور برودگا نے کے بعد سورہ میں ایک بار یا سور افلاس کیس بالامر
نائل می سرحت بہنا بہت ہی افضل ہے ۔
صلی الہ علیہ وسلم نے فرمایا حبیب شعبان کی پندرہویں رات آئے توتم بات کر
مات میں التاب غروب ہونے کے بعد ای است دنیا پرنازل ہوتا ہے اور کاشت کرے گا۔
کہتا ہے کہ کئی منفرت چاہنے والا ہے تاکہ میں اس کو بخش دوں، کوئی روق
انے والا ہے میں اس کو مفت دوں، کوئی گرفتار ملا ہے میں اس کوعافیت
چند ملیا شب برده کیت نارسات سلام اس کے دریائے نیت شبان المعظم پڑھے۔
دعائے نصف شعبان اثر
ہے ۔ اور الیہا ایسا فرمانا رہتا ہے یہاں کے کہ می رویشی ہو جاتی ہے ۔
چودو رکعت نوالے سے رات میں سے
سوری کا فریات ایک اند د اسلام ایک بار سوره لتی اکسیر سوره ناس ایک
بار پڑھے۔ اسلام کے ایرانگری ایک دن پر سوره ترمیکی آخری آیات
اللهم يا
رایا جی
صلاة الخير شبات کی جو ناز و سلم سے منقول اور دار با کورسول تامیلی یک بار زیادی اور ون مقاعد والاقالوكالة الان شهر اللاجين
اس میں سورتیں ہیں، ایک ہزار مرتبہ سورۂ افلاس کے کے لیے مینار بہت افضل ہے ۔
ساتھ مینی سیرت میں دس مرتبہ تل ہوائشہ احد پڑھی جائے۔ اس نماز کا
صلوۃ الخیر ہے ۔ اس کے پڑھنے سے برکتیں حاصل ہوتی ہیں۔ سلم
بندی میں شب کو سی کا بقرہ کا آخری کھتا آمن الرسول سے
الاترین الیس مرتبہ پڑھنا امن و سلامتی محافلت بیان در
مالین سے نماز باجماعت پڑھتے تھے اس نماز کی بڑی فضیلت آئی ہے اور سال کے لیے انشل ہے ۔
اس کا قریب شیر ہے جسن بصری نے فرمایا کہ مجھ سے سرور کائنات علی الشعلیہ ایا ، پندرہویں شب مور میں تین مرتبہ پن سے حب
رسم کے میں اپنے بیان کیا کہ اس بات کو جو نس پر نماز پڑھتا ہے اللہ ذیل ناندرسے میں ترقی رزقی ، درازی عمران کمال آنتوں سے فرار بناء كتابة المقال على يتان تتلف المرسي يتخوالله مايا
ایتا شبان کی بندر سی شب سیرۂ دخان سات مرتبہ بے معنی بہت
افضل ہے ۔ انٹا اشتعال پروردگار عالم سترحاجات دنیا اور ستر مابات
تينيت وعندة أما الفن بالشبل القليلة النصف
من ماه شعبان التكريم التي هانتر کنویه آن
ت قالین و انتقالات ذاتية الكتالت
تھا لے اس کی میت مشر بار دیکھتا ہے اور ہر بار کے دینے میں اس کی الا اشتعال
سرما میں بھی کرتا ہے، جن میں سب سے ادنی سایت اس کے گناہوا
کی مغفرت ہے۔ انیتہ الطالبین
ای سایت میں ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ مین کی تبول تریشے گا۔
دس رکعت نقل میر کارای شب برات میں
شعبان پند پارکت
اس رکعت نفل اس طریع تھے کہ ہر رکعت میں الحمد ادیت کے پیر تو ہو
|
غاز در سلام سے پڑھے ، پہلی رکعت میں
استیند گیارہ گیارہ بار یہ ھے تو اس کے گناہ معاف ہوں گے اور اس کی ور ناک کے دور میں ایک بار سوره افلاس دس مرتبہ دوسری
عمر میں برکت ہوگی ۔ اندست الماس
رکت میں سورہ نام کے برسوں کو کافر کی بار اسکاتلاس راس دام
ات نقل از پندرہ تاریخ ان کی تاریخ را بر باد رفت الت الام الاكرف وصلى الله تعالى على سيدنا محمي وقال
اله وافتابہ وسلم والحمد بلوتت الفلبين
دو رکعت نفل شبان کی پند برای شب دو رکعت نماز پڑھے تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ کا نون این بار سور افلاس دی
ریت میں سورہ ان کے بعد آپ انکی ایک بار مرتبہ چولی رکعت میں اس مناتحہ کے بعد نیا کی تین بار سوره انلاین
سورہ اخلاص پندرم شدید مرتبہ اور سلام کے دور ترین ایک سوال میں مرتبہ پڑھے۔ اس نازکی بینینیت ہے، امریکاس نماز پڑھتے
پڑھ کرترقی رزق کی دیا ہے۔ انٹر اسٹراس نازکے با عشق میں ملنے پر اس نظر کرم قیامت کے دن ان در فشار ان اسناری
ای
برکت سے این رونیا کی ہوائی حاصل ہوگی۔
ترقی ہو جائے گی۔
شي الشوا
గడజ్ఞుం
دامات
ين الهقات كنت كنت منتك اوالششتا اواخر
المطرنا اور علي في الياق قامة المكتريقضيلتقاني
تومان کاری دانانی وانین منداي امر الكتب
الخيرات كالاك كلت وكولات التي في
لے میرے ان توی سب پر احسان کرنے والا ہے اور یہ پر کوئی
احسان نہیں کر سکتاے بندگی اور مال رکھنے والا اور اسے ششی
کا انعام کرنے والے تیرے سوا کوئی معبور نہیں ، توی کرنے والوں کے
تانے والا ، بے پناہوں کو پناہ لینے دو اور پریان مالوں کا سہال
ماه شعبان بندر بوی شب آن راست نماز پارسلام وظائت
اوشیان میں روزانہ نماز کے بعد اس دعا کو پڑھنا معفرت
گناہ کے لیے بہت افضل ہے۔
آٹھ رکعت نفل ہرست میں سورہ قائد کے بعد سورہ الخير الله المطلقة التين الالة المزالق القلم
ہے اے اگر تو نے مجھے اپنے پاس اس کتاب میں لگا ہوا یارو
ار نصیب کچھ دیا ہے تو لاش اپنے فضل سے میری خواری بر کتی
اندگی اور مودی کی کی کو مٹانے اور اپنے پاس ام الکتاب میں
لیے خوش نصیب کی الفت اور نیکی ہے۔ بے شک تیرا ہے
کہناتیری کتاب میں جو تیرے نبی مرسل علی الاعلیہ نم کے ذریعے
ہیں پہنچی ہے کیا ہے کہ ایوبا بتا ہے تا ہے اور جو
چاہتا ہے بنا دیتا ہے اور اسی کے پاس ام الکتاب ہے، اے
تمای ایام سوم انتظام پلیس مرتبہ بنے بنارت گناہ کے
واسطہ نادیت افضل ہے ۔ افشار افتتعالی اس ناز سکے پڑھنے والے اليه ثوبية عبي قلالي لاينيت علبة شرا و
کی اشران بخشش فرمائے گا۔
كلن تموت ولو خيرة وتنشورا
نوافل پرانے نجات عذاب قبر چند بوی شب کو ارکسته ناز اینا ، رسول اکرم صلی اش م ارشاد نفتے میں کرا و شعبان میں میر تدا میں اعلم کا صدقہ اس قسمت شعبان کریم
ان کریم کی ان میں جس میں
در سلام سے افی تین بار مرتبہ درود شریف پڑھ کر جی کو ملے گا، براور مٹر اس کی اطاعت
یں مانتا ہوں ۔ اور جیسے واقت سے ملک
سے اتر کے میر پور اندام دس دس مرتبہ پڑے اللہ پاک اس نمازہ کرلی اور یہ واجب ہو جائے گی ۔
کے پڑھنے والے کے لیے بے شمار فرشتے میرے کا جواسے وقلاب قبر
سے نجات کی اور اہل بہشت ہونے کی خوشبری دیں گے۔
کی سب سے بہترام نہ کر احسان کرنے والا ہے۔ اللہ کی رات
اور سلامتی ہو اس میلیارد
اور سمانے پر آمین :
ককউ
شب 15 شعبان کے اعمال
پندرھویں شعبان کی رات کی فضیلت:
روزی تقسیم ہونے کی رات ، زندگی کی میعادمقرر ہونے کی رات
حج پر جانے والوں کے نام لکھے جانے کی رات،
قبیلہ بنی کلب کی بکریوں کے بالوں سے زیادہ تعداد میں گناہ گا را فراد بخشے جانے کی رات
ملائکہ کے زمین مکہ پر نازل ہونے کی رات ۔ (مفہوم حدیث رسول اکرم)
یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر سے نیمہ شعبان کی رات کے بارے میں پوچھا
گیا تو آپ نے فرمایا: میرات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے ۔ پس اس رات تقرب الہی حاصل کرنے
کی کوشش کرنا چاہئے اس رات خدائے تعالی اپنے بندوں پرفضل وکرم فرما تا اوران کے گناہ معاف کرتا ہے حق تعالی نے
اپنی ذات مقدس کی قسم کھائی ہے کہ اس رات وہ کسی سائل کو خالی نداوٹائے گا سوائے اس کے جو معصیت و نافرمانی سے
متعلق سوال کرے۔ خدا نے میرات ہمارے لیے خاص کی ہے جیسے شب قدر کو حضرت رسول اکرم کے لیے مخصوص فرمایا
پس اس شب میں زیادہ سے زیادہ حمد وثنا انہی کر نا اورڈ عاومناجات میں مصروف رہنا چاہئے ۔
* اس رات شب بیداری کی فضیلت:۔
نماز اور دعا واستغفار کے لیے شب بیداری کی جاۓ امام زین العابد بین کا فرمان ہے کہ جو شخص اس رات
بیدار رہے تو اس کے دل کو اس دن موت نہیں آۓ گی جس دن لوگوں کے قلوب مردہ ہو جائیں گے ۔
اس رات کی نماز :۔
چار رکعت نماز جس کی ہر رکعت میں سورۃ الحمد کے بعد سو مرتبہ سورۂ توحید پڑھی جائے اور نماز کمل ہونے کے بعد
ایک دعا پڑھی جاۓ اللهم اني اليك فقير….. إلى يقول القائلون تک پڑھے۔ (مناع ابنان می نمبر 337)
اس رات کا سب سے بہترین عمل امام حسین کی زیارت ہے کہ جس سے گناہ معاف ہوتے ہیں جو نص یہ چاہتا
ہے کہ ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر اس سے مصافحہ کر میں تو وہ بھی بھی اس رات میز یارت ترک نہ کرے۔
مختصر زیارت: السلام علیک یا ابا عبدالله السّلام علیک و رحمت الله و بر کاله
سلام ہو آپ پراے ابوعبداللہ سلام ہو آپ پراور اللہ کی رحمت ہو اور اس کی برکتیں ہوں
شب برات کے نوافل:۔
شب برات بڑی فضیلت والی رات ہے۔ بزرگان دیں اس رات میں نوافل پڑھنے کی تلقین کرتے
1۔ غروب آفتاب سے پہلے چالیس بار
لا حول ولاقو الا بالله العلي العظيم
پڑھیں تو اللہ تعالی چالیس برس کے گناہ اس کے معاف کردیتا ہے ۔
2۔اس شب میں عبادت کی نیت سے مسل کر کے دور کعت نفل تحیتہ الوضو پڑھیں ۔ سورۃ فاتحہ کے بعد
آیت الکرسی ایک بار اور سورۃ اخلاص تین بار پڑھیں اور مغرب کے وقت سے ہی عبادت میں مشغول ہو
جائیں تا کہ نامہ اعمال کی ابتداءا چھے کاموں سے ہو۔
3۔ نماز مغرب کے بعد آگے لکھے ہوۓ پھل اور سور ڈائیس اور دعاۓ نصف شعبان پڑھیں۔ کچھ
رکعتیں ،دودو کر کے پڑھیں۔ دورکعت نفل نما زورازی عمر بالخیر ہونے کی نیت سے ۔
دور کعت نفل مخلوق کا محتاج نہ ہونے کی نیت سے ، ہر دور کعت کے بعدسور پیس ایک بار یا سورہ اخلاص
اکیس بار اور اس کے بعد دعاۓ نصف شعبان پڑھیں۔
اسوان
فضائل شب براءت
اسلامی مہینوں میں شعبان کے مہینے کوخاص اہمیت حاصل ہے ۔ حضوراکرمﷺ نے ارشادفرمایا:شعبان میرا مہینہ ہے ۔اس ماہ میں عبادت کرنے کا بے حد ثواب ہے اس مہینے کو بزرگی اس لئے بھی حاصل ہے کہ
اس مہینے کے درمیان ایک ایسی مقدس رات آتی ہے جس کو شب برات‘‘ کہتے ہیں ۔اس بخشش اور نجات والی رات یعنی ماہ شعبان کی پندرہو میں شب کو رحمت الہی کانزول ہوتا ہے ۔ رحمت کے فرشتے اس شب
کو دنیا میں نازل ہوتے ہیں ۔عبادت کرنے والوں کو تلاش کرتے ہیں اور ان سے ملاقات کرتے ہیں ۔ان کے حق میں بخشش کی دعا کرتے ہیں اور ان کی دعاوں پر آمین کہتے ہیں ۔حضوراکرم ﷺ نے ارشاد
فرمایا: کہ جب شعبان کی پندرہو میں رات ہو تو رات کو جا گا کرواور اس کے دن میں روزہ رکھو جب سورج غروب ہوتا ہے اس وقت سے اللہ تعالی اپنی شان کے مطابق آسمان دنیا پر نزول فرماتا ہے اور اعلان کرتا
ہے کہ ہے کوئی مغفرت طلب کرنے والا تا کہ میں اس کو بخش دوں ، ہے کوئی رزق طلب کرنے والا تا کہ میں اس کو رزق دوں ہے کوئی مصیبت زدہ تا کہ میں اس کو نجات دوں، یہ اعلان طلوع فجر تک ہوتا رہتا
ہے ۔حضوراکرم ﷺ نے ارشادفرمایا: اللہتعالی یقینا اپنے بندے سے بہت خوش ہوتا ہے جب وہ بندہ الہ کی بارگاہ میں سچے دل سے توبہ کرتا ہے ۔
فضائل درود شریف
رسول اللہﷺ کا ارشاد ہے جو شخص ایک بار مجھ پر درودشریف بھیجتا ہے اللہ تعالی اس پر دس بار رحمت نازل فرما تا ہے اس لیئے دانش مندمومن کیلئے ضروری ہے کہ وہ ماہ شعبان میں
غافل نہ ر ہے بلکہ رمضان المبارک کے استقبال کی تیاری شروع کر دے۔گذشتہ اعمال سے توبہ کر کے گناہوں سے پاک ہو جاۓ ۔ ماہ شعبان ہی میں اللہ کے سامنے گر میوزاری
کرے اور روروکر اپنے رب کومناۓ ۔
آج مسلمانوں کی اکثریت طرح طرح کی پیاریوں، پریشانیوں اور مصیبتوں میں مبتلا نظر آتی ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں مگر اس میں ایک اہم وجہ یہ بھی ہے کہ ہم اس ذات والا صفات سے دور ہو گئے
ہیں جس ذات والا صفات کو اللہ تعالی نے سارے جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا۔ آج ہماری تمام مصیبتوں پریشانیوں سے چھٹکارے کا واحد حل میں ہے کہ ہم رحمۃ للعالمین ﷺ کے دامن کرم سے وابستہ ہو جائیں
جس قدرہم رحمت عالم حضرت ﷺ سے وابستہ رہیں گے اس قدر ہم پر رحمت الہی کا نزول ہوگا۔ حضوراکرم ﷺ سے اپنا تعلق قائم رکھنے کا ایک آسان طریقہ بھی ہے کہ ہم اپنے آقا ومولاحضرت ﷺ پر
زیادہ سے زیادہ درود پاک کا نذرانہ پیش کر میں حضوراکرم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے: ماہ شعبان میں جوکوئی تین ہزار مرتبہ درودشریف پڑھ کر مجھے بخشے گا بروز قیامت اس کی شفاعت کر نا مجھ پر واجب ہے۔
و معمولات شب برأت *
چھ رکعت نوافل
FAROGY
نیت۔ پہلی 2 رکعات میں مینیت کیجئے ، کہ یا الہ عز وجل ان کی برکت سے دراز کی عمر بالخیر عطافرما۔
اسکے بعد 2 رکعت میں مینیت کر میں، یا اللہ عز وجل انکی برکت سے بلاؤں سے حفاظت فرما۔
اور اسکے بعد والی 2 رکعتوں میں مینیت کر میں، یا الہ عز وجل انکی برکت سے اپنے سوا کسی کامحتاج نہ کر۔
ہر دورکعت کے بعد اکیس مرتبہ سورہ اخلاص (قل هو الله أحد) یا ایک مرتبہ سورہ یس شریف اور ایک مرتبہ دعاۓ نصف شعبان المعظم پڑھیں۔
صلوۃ التسبیح کا طریقہ
4 رکعت نماز نفل صلوۃ التسبیح کی نیت کیجئے
شاء پڑھنے کے بعد 15 مرتبہ سبحن الله والحمد لله ولا إله إلا الله والله اكبر
ے
اسکے بعد سورہ فاتحہ اور کوئی بھی سورت پڑھیں ( بہتر ہے کہ 3 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ لیں اور اسکے بعد رکوع میں جانے سے پہلے 10 مرتبہ یہی تبیح پڑھیں، پھر رکوع
میں جا کر رکوع کی تیچ مسبحن ربی العظیم پڑھنے کے بعد 10 مرتبہ ہی تبیح پڑھیں ، رکوع سے کھڑے ہونے کے بعد اور سجدہ میں جانے سے پہلے 10 مرتبہ یہی
تسبیح پڑھیں، پھر سجدے میں جا کر سجدے کی چ شحن ربی الاعلی پڑھنے کے بعد 10 مرتبہ یہی سوچ پڑھیں ، دونوں سجدوں کے درمیان 10 مرتبہ اور پھر دوسرے
سجدے میں 10 مرتبہ یہی تبیح پڑھیں ۔ اسطرح ہر رکعت میں 75 مرتبہ اور 4 رکعت میں 300 مرتبہ یہی تیج مکمل پڑھی جائیگی۔
یاد رکھئیے جب تک بندوں کے ذمے فرض باقی ہوں اسوقت تک نفل عبادت قبول نہیں ہوتی۔ نوافل کی کثرت سے بہتر ہے کہ بندہ اپنی قضا نماز میں ادا کرے۔